مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرپشاورمیں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کے دوران 74 مشتبہ وہابی دہشت گردوں کو حراست میں لےلیا ہے۔ جن میں 27 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن بڈھ بیر، تہکال، تاتارا ،سربند، پشتہ خرہ اور حیات آباد کے علاقوں میں کئےگئے۔ سرچ آپریشن کے دوران 74 مشتبہ اوہابی دہشت گردوں کو حراست میں لیاگیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 3 پستول، 2 شارٹ مشین گنز اور 2 رائفلیں بھی برآمد ہوئیں۔
پاکستان کے شہرپشاورمیں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کے دوران 74 مشتبہ وہابی دہشت گردوں کو حراست میں لےلیا ہے۔ جن میں 27 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔
News ID 1860296
آپ کا تبصرہ